Posts

Read Darood as much as you can

Image
 

Quranic directives

Image
 

Irshadat e nabwi

 جنت میں نہ کوئی مکار آدمی داخل ہوگا نہ بخیل اور نہ لوگوں پر احسان جتانے والا (ترمذی) جو آدمی غصے کو پی جاتا ہے اور غصہ کرنے پر قادر بھی ہوتا ہے اللہ اس کے دل کو ایمان سے بھر دیتا ہے (سنن ابی داؤد) قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ عرب کی سرزمین دوبارہ چرا گاہوں اور نہروں میں بدل جائے گی (صحیح مسلم2339) اگر تم گناہ کرو یہاں تک کہ تمہارے گناہ آسمان تک پہنچ جائیں پھر تم توبہ کرو تو اللہ تمہیں ضرور معاف کرے گا (ابن ماجہ4248)

ISLAMIC QUOTES

 مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں  ;سلام کا جواب دینا 'مریض کی عیادت کرنا ,جنازے میں شریک ہونا دعوت کا قبول کرنا, اور چھینکنے والے کو دعا دینا (صحیح بخاری1240) لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ روپیے کے بغیر کوئی چیز کام نہ دے گی (مجمع الزوائد65/5) لوگوں پر آسانی کرو سختی نہ کرو اور خوشی کی بات سناؤ نفرت نہ دلاؤ (کتاب العلم حدیث نمبر69) ادمی قیامت کے دن اسی کے ساتھ ہوگا جس سے اس نے دنیا میں محبت کی (صحیح بخاری) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم کسی کی کمزوریوں کی تلاش میں نہ رہا کرو اور جاسوسوں کی طرح کسی کے عیب معلوم کرنے کی کوشش بھی نہ کرو (صحیح بخاری6064)