ISLAMIC QUOTES
مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں
;سلام کا جواب دینا 'مریض کی عیادت کرنا ,جنازے میں شریک ہونا دعوت کا قبول کرنا, اور چھینکنے والے کو دعا دینا
(صحیح بخاری1240)
لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ روپیے کے بغیر کوئی چیز کام نہ دے گی
(مجمع الزوائد65/5)
لوگوں پر آسانی کرو سختی نہ کرو اور خوشی کی بات سناؤ نفرت نہ دلاؤ
(کتاب العلم حدیث نمبر69)
ادمی قیامت کے دن اسی کے ساتھ ہوگا جس سے اس نے دنیا میں محبت کی
(صحیح بخاری)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم کسی کی کمزوریوں کی تلاش میں نہ رہا کرو اور جاسوسوں کی طرح کسی کے عیب معلوم کرنے کی کوشش بھی نہ کرو
(صحیح بخاری6064)
Comments
Post a Comment