Irshadat e nabwi
جنت میں نہ کوئی مکار آدمی داخل ہوگا نہ بخیل اور نہ لوگوں پر احسان جتانے والا
(ترمذی)
جو آدمی غصے کو پی جاتا ہے اور غصہ کرنے پر قادر بھی ہوتا ہے اللہ اس کے دل کو ایمان سے بھر دیتا ہے
(سنن ابی داؤد)
قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ عرب کی سرزمین دوبارہ چرا گاہوں اور نہروں میں بدل جائے گی
(صحیح مسلم2339)
اگر تم گناہ کرو یہاں تک کہ تمہارے گناہ آسمان تک پہنچ جائیں پھر تم توبہ کرو تو اللہ تمہیں ضرور معاف کرے گا
(ابن ماجہ4248)
Comments
Post a Comment